نئی دہلی 12 نو مبر ( ایجنسیز) پبلک سیکٹر بینکس کی ا یمپلا ئز یو نین نے آج ایک دن کی ہڑ تا ل کا ا علا ن کیا ہے تا کہ تنخوا ہو ں پر نظر ثا نی کیلئے ز و ر ڈا لا جا سکے ۔ ا س ہڑ تا ل کی و جہ سے تما م ملک میں بینکنگ سر و سز پر ا ثر پڑ ا ہے جسمیں چیک کلیر نس اور ر قم کا حصو ل
شا مل ہے ۔ دو سر ے پر ا ئیو یٹ سیکٹر کے بینکس جیسے آ ئی سی آ ئی سی آ ئی ‘ ایچ ڈی ایف سی کھلے ہو ئے ہیں ۔ ہڑ تا ل مکمل طو ر پر کا میا ب ہے ۔ ہند و ستا ن کی سب سے بڑی بینک ایس بی آ ئی نے پہلے ہی کسٹمر س کو ہڑ تا ل کے پیش نظر کسی قسم کی تکلیف سے آ گا ہ کر دیا ہے۔ پبلک سیکٹر بینکس ا یمپلا ئز کی تنخوا ہوں پر نظر ثا نی نومبر 2012 سے با قی ہے۔